تازہ ترین

بھارتی عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

salman

بھارتی عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان پر بھارت سے باہر جانے پر پابندی عائد تھی۔ اب وہ ٢٨ مئی کو دبئی میں ایک ایواڑ تقریب میں شرکت کرے گے۔ سلمان خان ایونٹ میں رقص کے جوہر بھی دکھائیں گے

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*