تازہ ترین

کراچی:موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت3 اہلکارجاں بحق

firing-incidents-in-karachi-claim-five-lives-many-injured-1333352989-2612

کراچی کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہکار جانبحق ہو گئے۔ جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ۔ پولیس کے مطابق جانبحق پولیس اہکار اپنی ڈیوٹی پر موجود تھے کہ حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی – ہلاک ہونے والوں میں ایک سب انسپکٹر اور دو کانسٹیبل شامل ہیں۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*