تازہ ترین

عامر خان نے رنبیر کپور کو بہترین ایکٹر کا خطاب دے دیا

54938ab5187ab

عامر خان نے رنبیر کپور کو بہترین ایکٹر کا خطاب دے دیا۔ بھارتی میڈیا کہ مطابق عامر خان نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رنبیر کپور کی ’’بمبے ویلوٹ‘‘ زیادہ کامیاب نہیں ہوئی مگر اس کے باوجود میں یہی کہوں گا کہ رنبیر کپور کے اندر بہترین ایکٹر ہونے کی تمام خصوصیات موجود ہیں اور وہ بالی ووڈ کی شان ہیں۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*