تازہ ترین

آئی سی سی کی صدرات کے لئے ےظہیرعباس کےنام کی منظوری

896656-ZaheerAbbas-1433271864-339-640x480

آئی سی سی کی صدرات کے لئے ظہیرعباس کےنام کی منظوری دے دی گئی۔ پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان اور گورننگ بورڈ نے لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کو نجم سیٹھی کی نامزدگی سے دستبرداری کے بعد نامزد کیا ہے۔ ظہیرعباس رواں سال آئی سی سی کے صدر کا عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*