تازہ ترین

پاکستان محفوظ ملک ہے،دورے کے دوران پاکستانیوں سے بے حد پیار ملا۔ چیر مین زمبابوے کرکٹ بوذ

WILSON-MANASE-PAGE-14-CAPTION

ہرارے۔۔۔ زمبابوے کرکٹ بوڈ کے چیر مین ولسن مانا سے کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے۔ وہاں ہمیں کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا۔ دورے کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر پاکستانی حکومت کے مشکور ہیں۔ دورے کے دوران ہماری بھرپور مہمان نوازی کی گئی اور عوام کی جانب سے بے پناہ پیار ملا۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*