تازہ ترین

دورہ سری لنکا کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

363203-waseem-1433330298-220-640x480

لاہور: سری لنکا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیزیز کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ومی ٹیم کے لئے مصباح الحق کو کپتان جب کہ اظہر علی کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ مزید کھلاڑیوں میں یونس خان، محمد حفیظ، شان مسعود، وہاب ریاض، احسان عادل، جنید خان، یاسر شاہ، ذوالفقار بابر، اسد شفیق، حارث سہیل، احمد شہزاد، عمران خان اور سرفراز احمد شامل ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف متاثر کن پرفارمنس نہ دکھانے کے باعث جادوگر اسپنر سعید اجمل کو ڈراپ جب کہ اوپنر احمد شہزاد کو ایک بار پھر موقع دیا ہے۔

 

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*