تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے وزیرعلی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور

363203-waseem-1433330298-220-640x480

ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کی دونوں مقدمات میں ضمانت ہوگئی ، صوبائی وزیر نے دونوں مقدمات میں 90،90 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرائے۔عدالتی ذرائع کےمطابق صوبائی وزیرکوعدالت سےجیل لےجایاگیا،جہاں سے روک کار کے ذریعےہتھکڑی کھول کر ضمانت پر رہائی دی گئی ۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*