تازہ ترین

پاکستان کے سپہ سالار نے کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دے دیا

download

پاکستان کے سپہ سالار نے کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دے دیا۔ نیشنل ڈیفنس یونی ورسٹی اسلام آباد میں خطاب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نا مکمل ایجنڈا ہے،پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہیں۔ آئی ایس پر آر کے مطابق بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دوسرے ممالک میں پراکسی وار لڑنے کے خلاف ہے اور کسی کو پاکستان میں پراکسی وار لڑنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوجی آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک آپریشن جاری رہے گا۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*