تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی عمران خان کے لیے امتحان ہے، حمزہ شہباز

hamza-sharif-4

لاہور۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو ووٹ دے کردھاندلی کا نعرہ لگانے والوں کے منہ بند کر دئیے ہیں۔ ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کسان دوست پالیسیاں بنا رہی ہے تا کہ کسان خوشحال ہو اور ملک خوشحالی کی جانب گامزن ہو۔ ۔منڈی بہاءالدین کے حلقہ این اے108 میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی میں کوشاں ہے۔ انھوں نے خیر پختونخو کے بلدیاتی انتخابات پر کہا کہ دھاندلی کا نعرے لاپنے والے خود مشکل میں پڑ گئے ہیں۔اور عمران خان کے لیے یہ کڑا امتحان ہے ۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*