تازہ ترین

بجٹ کے بعد دالوں کی قیمتوں میں اضافہ

dwzFBU

ملتان۔۔۔۔۔۔ پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی وفاقی بجٹ آنے کے بعد دال، چاول اور دیگر خودونوش کی چیزوں میں خاطر خواں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت مہگائی پر قابو پانے میں نا کام ہو چکی ہے اور اب عوام کو رعایت دینے کے بجائے عوام پر کی مہگائی کا بوجھ ڈال رہی ہے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*