تازہ ترین

لاوہ ،ٹمن اور اُن کے مختلف مواضعات میں ارائیں برادری کی سرکردہ شخصیات کے ڈیروں پر کارنر میٹنگ کا انعقاد

574513_420750641351897_481578382_n

لاوہ ،ٹمن اور اُن کے مختلف مواضعات میں ارائیں برادری کی سرکردہ شخصیات کے ڈیروں پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ان کارنر میٹنگز میں تلہ گنگ بائی پاس پر13جون کو ہونے والے آل پنجاب ارائیں کنونشن میں شرکت کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی ۔ اس کارنر میٹنگز میں اہم شخصیات سمیت علاقے ک لوگوں ی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*