تازہ ترین

گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمیلی کے الیکشن ، پولنگ شروع

13

گلگت۔۔۔۔۔۔ گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی الیکن کی پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ جو بغیر کسی تعطل کے شام ٥ بجے تک جاری رہے گا۔ قانون ساز اسمبلی کی ٢٤ نشتوں کے لیے ٢٦٨ امیدوار مددمقابل ہیں۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لے فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*