تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم آج کولمبو کے لیے اڑان بھرے گی

images

لاہور۔۔۔۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم آج کولمبو کے لیے اڑان بھرے گی۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ ١٧ جون کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سری لنکا مضبوط ٹیم ہے کوشش کریں گے کہ سری لنکا کو ہرا سکے ۔ جبکہ سری لنکا کے کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستان آسان حریف نہیں ۔ سیریز جیتنے کی کوشش کرے گے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*