تازہ ترین

فیصل رحمان کا بطور بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی

Faisal Rehman

لاہور۔۔۔۔۔۔ معروف اداکار فیصل رحمان کا بطور بطور رائٹر ڈائریکٹر فلم انڈسٹری میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو ہماری ضرورت ہے ۔ اپنی فلم پر پیپرورک کا آغاز کردیا ہے جو سال رواں میں سیٹ کی زینت بن جائے گی۔ جس کو رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوس کرنے کے علاوہ اداکاری بھی کروں گا۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*