تازہ ترین

گلگت۔۔۔۔۔۔ قانون ساز اسمبلی کے انتجابات، ن لیگ نے میدان ار لیا

download

گلگت۔۔۔۔۔۔ قانون ساز اسمبلی کے انتجابات، ن لیگ نے میدان ار لیا۔ الیکشن کے دوران کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ ٢٤ میں سے ١٨ حلقوں کے غیر سرکاری نتائج آ گئے ہیں جس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے 12 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ جبکہ دو دو نشستوں پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*