تازہ ترین

ترقی میں عام انتخابات، حکمران جماعت کامیابی حاصل نہ کر سکی۔

images (2)

ترکی۔۔۔۔۔ترکی میں عام انتخابات، حکمران جماعت کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ حالیہ انتخابات میں امیدوں پر قائم حکمران جماعت اے کے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ان انتخابات میں کرد نواز جماعت ايچ ڈی پی نے توقعات سے بڑھ کر کامیابی حاصل کی ہےاور 13 فیصد ووٹ حاصل کر کے تجزیہ کاروں کو حیران کر دیا ہے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*