تازہ ترین

حکومتی سطح پر پاکستان فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئیے،زیبا بختیار

708857-ZebaBakhtiar-1400170100-913-640x480

کراچی۔۔۔۔ ادکارہ زیبا بختیار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب اچھی اور معیاری فلمیں بنا شروع ہو گئی ہیں اور لوگ بھی پاکستانی فلمز دیکھنے کے لئے سنیما کا رخ کر رہے ہیں۔زیبا بختیار نے کہا کہ سنیما انڈسٹری کے حوالے سے میرا تلخ تجربہ رہا ہے لیکن مجھے امید ہے کہ سنیما انڈسٹری ذاتی مفاد سے بالاتر ہوکر قومی مفاد کو ترجیح دی گی۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*