تازہ ترین

سینیٹ میں میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

54a22524b82dd

اسلام آباد۔۔۔۔۔ چیرمین سینیٹ رضا ربانی کے زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹرمشاہد حسین سید نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔ اس قرارداد میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ میانمار میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو عالمی سطح پر اجاگراس مسئلے کو اقوام متحدہ اورعالمی برادری سے رابطہ کر کے اٹھایا جائے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*