تازہ ترین

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

download

دبئی۔۔۔۔۔ آئی سی سی نے اں مہینے کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق جنوبی افریقہ ١٣٠پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ آسٹریلیا ١٠٨ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان بنگلا دیش کو ٹیسٹ سیریز ہرانے کے باوجود چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*