تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات: خیبرپختونخوا میں مبینہ دھاندلی کیخلاف آج ہڑتال ہوگی

LG-Polls2

پشاور۔۔۔۔۔۔خیبر پختو نخوا حکومت کی ساری منتیں سماجتیں کسی کام نہ آئیں اور اپوزیشن کے سہ فریقی اتحاد نے آج ہر صورت بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختو نخوا میں 30مئی کے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی نے سیاسی طور پر ماحول گرم کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تمام جماعتوں کو ری الیکشن کروانے کی تجویز پر غور کرنے کو کہا تھالیکن الیکن کمیشن نے یہ فیصلہ مسترد کر دیا۔ اب دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*