تازہ ترین

ترکی کے وزیراعظم نے کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا

daoud-oglo

انقرہ۔۔۔۔۔۔ ترکی کے وزیراعظم نے عام انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست قبول کرتے ہوئے کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق ترقی کے عام انتخابات میں حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیولیپمنٹ پارٹی اکثرت حاصل نا ہو سکی۔ تاہم صدر نے وزیر اعظم اور کابینہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ نئی حکومت کے قیام تک کام جاری رکھیں گے۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*