تازہ ترین

بھارت کی فضائی کمپنی کا کرایوں میں کمی کا اعلان

download

نئی دہلی۔۔۔۔ بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے اپنے صارفین کے لئے اندرون ملک کرایوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کرتے ہوئے فی مسافرکم سے کم کرایہ صرف ایک ہزار770 روپے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پیشکش محدود مدت کے لئے ہے اور ٹکٹ خریدنے کے خواہش مند افراد 10 جون سے 12 جون تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*