تازہ ترین

چکوال میں پاسپوٹ آفس کی افتتاحی تقریب

images

چکوال۔۔۔۔۔ چکوال میں پاسپوٹ آفس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی مسلم لیگی رہنما ایازامیر تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مسلم لیگیوں کو بڑے مقصد کے لئیے چھوٹے چھوٹے اختلافات دور کر دینے چاہیئے۔ ضلع چکوال کی زیادہ تر اکثریت مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلع چکوال میں پاسپوٹ آفس کے قیام سے لوگوں کو بڑی سہولتیں ملیں گی۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*