تازہ ترین

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں ہے، چوہدری نثارعلی کا بھارت کو منہ توڑ جواب

download

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیر خارجہ چوہدری نثار علی خان بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا۔ چوہدری نثار علی خان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں ہے اور ہماری مسلح افواج ہرقسم کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی قیادت دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دے اوربھارتی وزیروں کے نت نئے دھمکی آمیز بیانات سے پاکستان مرعوب نہیں ہوگا۔

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*