تازہ ترین

نابیناافراد کاپنجاب اسمبلی کے دروازے پراحتجاج

blindpersons-protest-lahore-pakistan-sitin_12-3-2014_167581_l

لاہور۔۔۔۔نابیناافراد کاپنجاب اسمبلی کے دروازے پراحتجاج جاری ہے۔ سخت گرمی کے باوجود نابینا افراد تیسرے روز بھی مطالبات کی منظوری کےلئے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں نابینا افرادسرکاری ملازمتوں میں کوٹہ نہ ملنےاوردیگر مطالبات کی منظوری تک احتجاج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے

Share to spread ...Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Share on LinkedInShare on StumbleUponDigg thisShare on TumblrShare on RedditPin on Pinterest

اپنی رائے دیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*