تازہ ترین

شوبز

سلمان خان کو دبئی جانے کی اجازت کے لیے درخورست دائر

ak

تفصیلات کے مطابق ہٹ اینڈ رن کیس میں ضمانت کے بعد سلمان خان نے ممبئی عدالت میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے ۔جس میں انھول نے دبئی جانے  کی اجازت مانگی ہے۔  ذرائع کے مطابق سلمان خان کو ٢٨ مئی کو دبئی میں ایک شو میں شرکت کرنی ہے اور یہ عدالت کی رضامندی کے بغیر ممکن نہیں۔ Read More »

مادھوری ڈکشت آج اپنی 48ویں سالگرہ منارہی ہے

maduri

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت آج اپنی 48ویں سالگرہ منارہی ہے۔کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشت15 مئی 1967 کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، تین سال کی عمر سے رقص سیکھنے والی مادھوری کا ہمیشہ سے مشہور اداکارہ بنے کا خواب تھا۔ Read More »