تازہ ترین

وڈیوز

پاکستان کے روبوٹ فٹبالر

rebort

فٹبال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنا۔ یہ وہ کام ہے جو ہمیشہ سے پاکستانی فٹبالروں کی پہنچ سے میلوں دور رہا ہے، لیکن پاکستانی روبوٹوں نے انسانی کھلاڑیوں سے آگے بڑھ کر یہی ممکن کام کر دکھایا ہے۔ Read More »

خورشید شاہ کے بیان کے خلاف آج یوم سیاہ کے ساتھ ساتھ احتجاجی مظاہرہ بھی ہوگا

خورشید شاہ کے بیان کے خلاف آج یوم سیاہ کے ساتھ ساتھ احتجاجی مظاہرہ بھی ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے مہاجر لفظ کو گالی قرار دینے کے بیان کے خلاف آج ملک بھر میں یوم سیاہ منانے اور سہ پہر 3 بجے شاہراہ قائدین اور شارع فیصل کے سنگم پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ Read More »